Best Love Poetry | Love Best Poetry
تجھے کھو کر ہی تو یہ عہد کیا ہے خود سے
اب کسی شخص کی عادت نہیں ہونے دینی
نیند سے کیا شکوہ کروں میں♥️
قصور تو اس چہرے کا ہے جو مجھے سونے نہیں دیتا
اور کسی دن مجھے___نا پاو تو
ڈھونڈنا مت بس دعاے مغفرت کر دینا
اُس کے جیون میں آ گیا کوئی
کھا گیا مُجھ کو دُوسرا ہونا!
تم نے سوچ بھی کیسے لیا کہ تمہیں بھول جاؤنگی
ارے پاگل میرا اکلوتا عشق ہو تم
یہ کیسی پہچان بنائی ہے تو نے۔۔۔
نام تیرا آتا ہے اور لوگ یاد مجھے کرتے ہیں
مجھ سے محبت پر مشورہ مانگتے ہیں لوگ
تیرا عشق کچھ اس طرح تجربہ دے گیا مجھے
اس نے کہا پاگل ہو تم۔۔ ۔
میں نے کہا بے شک پر تمہارے لئے
حسرتیں مچل گئیں جب تم کو سوچا اک پل کے لیے❣️
دیوانگی تو تب ہوگی جب تم ملو مجھے عمر بھر کے لیے
لیبلز: Love, Love Poetry, Poetry
0 تبصرے:
ایک تبصرہ شائع کریں
سبسکرائب کریں در تبصرے شائع کریں [Atom]
<< ہوم